مہتمم کے لیے مدرسے سے تنخواہ لینے کاحکم
سوال
کیا کسی مدرسے کے مہتمم صاحب اپنے لیے تنخواہ مدرسے سے لے سکتے ہیں؟
جواب
عطیات کی مدّ سے مہتمم اپنے لیے اجرت مثل لے سکتا ہے۔۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143605200014
تاریخ22-02-2015

