قرض سے نجات اور روزی میں برکت کا وظیفہ
سوال
قرض سے نجات اور روزی میں برکت کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔
جواب
سورہ آل عمران(پار3) کی آیت نمبر26 صبح شام سات سات مرتبہ اور ہرفرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ پڑھیں۔ نیز روزی میں برکت کے لیے سورہ شوری (پارہ 25) کی آیت نمبر19 فجرکی نماز کے بعد روزانہ 70مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143605200008
تاریخ22-02-2015

