بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ابیھہ نام کا معنی

سوال

مجھے "ابیہہ" کا معنی پوچھنا ہے، میں نے پڑھاہے کہ اس کا معنی ''جنت کا چشمہ ہے''،  کیایہ ٹھیک ہے؟

جواب

"ابیہہ" (مونث نام) کا معنی ''سمجھ دار/ باخبر'' آتاہے۔ جنت کےچشمے کا نام ہے یانہیں؟ تلاش کے بعد بھی نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143604200041
تاریخ05-02-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں