بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وظائف پڑھنے کی عام اجازت

سوال

میں نے آپ کی ویب سائٹ پر ایک سوال پڑھاتھا جس میں کاروبار میں برکت کا وظیفہ پوچھا گیا تھا۔۔۔ کیا یہ وظیفہ کوئی بھی پڑھ سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں، اس طرح کے وظائف عام ہوتے ہیں ،کسی فرد کے ساتھ تخصیص نہیں ہوتی، ہرشخص پڑھ سکتا ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143604200039
تاریخ31-01-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں