بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موجودہ زمانہ میں رمی،قربانی اور حلق میں ترتیب کاحکم

سوال

رمی ، قربانی ، اور حلق میں ترتیب واجب ہے یا سنت؟ آج کل کیا حکم ہے؟

جواب

رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب آج بھی حسب سابق واجب ہے ۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143604200036
تاریخ31-01-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں