مذدلفہ میں رات کھلے آسمان تلے گذارنے کی شرعی حیثیت
سوال
مزدلفہ میں کیا رات کھلے آسمان تلے گزارنا شرط ہے یا سنت یا جائز؟ اگر خیمے میں گزارے تو کیا حکم؟
جواب
مزدلفہ میں رات کھلے آسمان تلے گذارنا سنت ہے، خیمہ میں قیام خلاف اولی ہے ۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143604200035
تاریخ31-01-2015

