مغرب کے وقت گھر روشن کرنا
سوال
کیا مغرب کے وقت سارا گھر لائٹیں جلا کر روشن کر لینا چاہیے؟
جواب
ایسا کوئی شرعی حکم نہیں ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143604200032
تاریخ31-01-2015

