عورت کا ایام ناپاکی میں اذان کا جواب دینا
سوال
عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ھوتی ہے، اس میں ان کا آذان کا جواب دینا جاز ہے یہ نہیں۔
جواب
عورت کے لئیے ایام مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143604200022
تاریخ31-01-2015

