بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مجلس میں ڈکارلینے یا تهوکنے کا حکم

سوال

کیا مجلس میں بآواز ڈکار لینا یا تهوکنا درست ہے؟

جواب

اسلامی آداب معاشرت کی رو سے مجلس میں ایسی کسی بهی حرکت وعمل سے گریز کرنا چاہئیے جس سےاہل مجلس کوتکلیف یا کراہت محسوس ہو، لہذا مجلس میں زور سے ڈکارنا یا تهوکنا مناسب نہیں،خصوصا ان معاشروں میں مجلس میں بلاضرورت ڈکارنے سے پرہیز کرنا چاہیے جہاں اسے سخت معیوب سمجھا جاتا ہے۔واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143604200012
تاریخ22-01-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں