بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹینس کمپنی کے کاروبار کا حکم

سوال

ٹائنز کمپنی کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ یہ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اصول پر کاروبار کرتے ہیں، چنانچہ جب کوئی شخص ان کی پروڈکٹ خریدتا ہے تو وہ ان کا ممبر بن جاتا ہے، اور آگے مزید جتنے لوگوں کو وہ ممبر بناتا ہے ان کا کمیشن کمپنی سے حاصل کرتا ہے، اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ کمپنی کے کاروبار میں شمولیت جائز نہیں، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143604200007
تاریخ22-01-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں