ٹریفک سگنل کی پابندی
سوال
ٹریفک سگنل کی پابندی کا کیا حکم ہے؟
جواب
ٹریفک سگنل کی پابندی واجب ہے، اور خلاف ورزی گناہ ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143603200002
تاریخ30-12-2014

