بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تصویر استعمال کرنا

سوال

میں یه پوچهنا چاهتا هوں که کیا فیس بک .آئ ڈی. پر اپنا فوٹو تصویر لگانا جائز هے؟

جواب

جاندار کی تصویر بنانا، کھنچوانا، یا استعمال کرنا بغیر کسی انتہائی ناگزیر مجبوری کے جائز نہیں ہے۔ مزید یہ کہمتعدد دینی،اخلاقی، اور شرعی مفاسد اور خرابیوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے فیس بک کے استعمال سے اجتناب بہتر ہے۔فیس بککا استعمال بھی ہر عام وخاص کے لیے جائز نہیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143603200001
تاریخ30-12-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں