گردن اور کمر کے بال کاٹنا
سوال
گردن کے بال کاٹ سکتے ہیں؟ نیز میری کمر پر بھی حد سے زیادہ بال ہیں جو بعض مرتبہ ظاہر ہوکر شرمندگی کا باعث بن جاتے ہیں ، ان بالوں کا کیا حکم ہے۔ واللہ اعلم
جواب
گردن اور کمر دونوں کے بال کتروانے اور منڈوانے کی اجازت ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143602200035
تاریخ10-12-2014

