بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یوٹیوب کا استعمال

سوال

کیا یوٹیوب ویب سائٹ کا استعمال جائز ہے؟

جواب

ہر ایسی ویڈیو جس میں ذی روح کی تصاویر ہوں ، ان کا دیکھنا ناجائز ہے، چاہے وہ کسی بھی ویب سائٹ پر ہوں۔واللہ أعلم ۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143602200009
تاریخ25-11-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں