بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹافی کے ریپر پر گلاب طاہر نام کا چھاپنا

سوال

 ہماری کمپنی کا نام گلاب طاہر ہے، یہ نام ٹافیوں کے ریپر پر درج ہوتاہے۔ ٹافی کے استعمال کے بعد یہ ریپر زمین پر پھینکا جاتا ہے، کیا اس بے ادبی کی وجہ سے ریپر پر مذکورہ نام لکھنا جائز ہے؟

 
 

جواب

گلاب طاہر نام کا اس طرح ریپر پر چھاپنا جائز ہے۔

 
 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143601200024
تاریخ17-11-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں