جھوٹی قسم کا کفارہ
سوال
جان یا مال و اسباب بچانے کے لئے اللہ کی جھوٹی قسم کھائی تو اس کے لئے کفارہ واجب ہے؟ جزا ک اللہ۔
جواب
جھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہے البتہ جان ومال کاخطرہ ہو تو ایسی صورت میں جان ومال کے تحفظ کے لیئے جھوٹی قسم کھانے کی نوبت آجائے تو صریح جھوٹ سےبچتے ہوئے گول مول الفاظ سے قسم کھالی جائے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143601200015
تاریخ04-11-2014

