بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مردوں کے لیئے زیر ناف بالوں کی صفائی کے لیئے جدید ادویہ وغیرہ کا استعمال

سوال

مرد حضرات زیر ناف بالوں کی صفائی کے لئے آج کل کی جدید ادویات یا اسپرے وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مقصد بالوں کی صفائی ہے، جس کے لئے ذریعہ کوئی بھی اختیار کرسکتے ہیں اگرچہ بہتر یہ ہے کہ مرد استرے کا استعمال کریں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143601200014
تاریخ04-11-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں