انزل کا معنی؟
سوال
انزل کسے کھتے ہیں؟ کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
جواب
سوال واضح نہیں، وضاحت سے دوبارہ سوال کریں تاکہ جواب دینا ممکن ہوسکے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143601200012
تاریخ04-11-2014

