شیعہ لڑکی سے توبہ کے بعد نکاح کا حکم
سوال
اگر شیعہ لڑکی اپنےعقائد سے توبہ کر لے تو کیا اس سے نکاح جائز ہے
جواب
اگر کوئی شیعہ لڑکی اپنے باطل عقائد سے مکمل براءت کا اظھار کرکے صدق دل سے توبہ کرلے، اپنے عقیدہ کے مطابق تقیہ سے کام نہ لے اور صحیح اسلامی عقائد کا دل وجان سے اقرار کرلے تو اس سے نکاح جائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143601200009
تاریخ04-11-2014

