اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ
سوال
.اولاد نرینہ کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔
جواب
سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 89 رب لاتذرنی فردا وانت خیر الوارثین ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143601200001
تاریخ04-11-2014

