بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چند احادیث کی بابت سوال

سوال

منسلکہ فائل میں موجود احادیث صحیح ہیں؟ یہ احکام میت مؤلفہ مولانا عبد الحی عارفیؒ کی کتاب سے ماخوذ ہیں۔ کیا

جواب

آپ کی منسلک کردہ فائل نہیں کھل رہی۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس منسلکہ فائل کے ساتھ، بجائے یہاں بھیجنے کے، جامعہ علوم اسلامیہ کے علیحدہ ای میل ایڈریس پر، موضوع میں دار الافتا کا حوالہ کے ساتھ ارسال کریں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143512200043
تاریخ24-10-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں