بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ریشِ بچہ کے کاٹنے اور چھوٹا کرنے کاحکم

سوال

ڈاڑهی کے بچہ کا کاٹنا یا چھوٹا کرنا کیسا ہے؟

جواب

ریشِ بچہ(داڑھی کا بچہ یعنی نچلے ہونٹ کے نیچے اور ٹھوڑی کے اوپر اگنے والے بال) داڑھی کا حصہ ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان بالوں کا رکھنا ثابت ہے۔ لہذا ان کا کاٹنا یا چھوٹا کرنا جائز نہیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143512200032
تاریخ12-10-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں