نابینا کی امامت
سوال
کیا نابینا امام کی امامت درست ہے؟ اس کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
اگر نابینا امام جسم اور کپڑوں کی اچھی طرح طہارت کا اہتمام کرتا ہو، تو اس کی امامت درست ہےاور اس کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143512200031
تاریخ12-10-2014

