ذکری فرقے کا حکم
سوال
آپ لوگوں نے ذکریوں پر ایک صفحہ بنایا ہے پر اس پر ہے کچھ نہیں ، کیوں ؟ کچھ معلومات دیں تو معلوم لگے .
جواب
محولہ بالا مسئلے کے متعلق تفصیلی فتوی حاصل کرنے کے لیے دار الافتا رجوع کریں۔ ماہ نامہ بینات کا خاص نمبر اسی موضوع پر مطبوع اور دستیاب ہے۔ دفتر بینات سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔مستقبل قریب میں ان شاء اللہ یہ خاص نمبر بھی آپ کو ہماری سائٹ پر دستیاب ہوگا۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143512200013
تاریخ30-09-2014

