سوال واضح نہیں
سوال
شیعہ لوگ اپنی روایت کو خوب جانتے ہیں اور بتاتے بھی ہیں . پھر ابن سبا پر جب سوال کیا جاۓ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نہیں جانتے کی وہ کون تھا. جب کہ پورے کسسے کہانیاں سب جو من گھڑت انہوں نے بنائی ہیں . وہ ایک ایک لفظ بہ لفظ انکو یاد ہوتیں ہیں.
جواب
آپ کی اس تحریر میں کوئی سوال نہیں جس کا جواب دیا جاسکے۔ سوال واضح کریں ۔ازشعیب:آپ کی تحریر ہم نے پڑھ لی اور سمجھ لی لیکن یہ نتیجہ اخذ نہیں کرسکے کہ ہم سے سوال کیا ہے ؟امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143512200012
تاریخ30-09-2014

