نفل نماز میں سجدہ سہو
سوال
محترم کیا نفل نماز میں غلطی ھو جانے پر سجدہ سہو ضروری نہیں ہوتا- جواب سے سرفراز فرمایں-
جواب
غلطی کی وضاحت فرمایئں کہ کون سی غلطی سر زرد ہوئی ہے۔از شعیبعام طور پر جن چیزوں سے فرضوں او ر واجبات میں سجدہ سہو لازم آتا ہے ان چیزوں کی وجہ سے نفل میں بھی سجدہ سہو لازم آتا ہے تاہم تھوڑا فرق بھی ہے اس لیے غلطی الخ
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143512200004
تاریخ27-09-2014

