ایک گائے سے تین بیٹوں اور ایک بیٹی کا عقیقہ کرنے کا حکم
سوال
تین بیٹے اور ایک بیٹی کے عقیقہ کے لیے ایک گائے کاٹنا جائژ ہے
جواب
جائز ہے، دو دو حصوں میں تینوں بیٹوں کی اور ایک حصہ بیٹی کے لیے عقیقے کی نیت کرلیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143512200001
تاریخ12-10-2014

