بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فضائل سور قرآن کریم پر کتب

سوال

کیا قرآن کریم کی سورتوں کے فضائل و فوائد پر کوئ مستقل کتاب ہے؟ جس میں تمام سورتوں کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین یا تابعین رحمہم اللہ سے بیان کردہ مستند و مدلل فضائل جمع کئے گئے ہوں؟(تمام سے میری مراد یہ ہے کہ جن جن سورتوں کے دنیا و آخرت کے فوائد بتائے گئے ہیں)جزاک اللہ

جواب

فضائل قرآن از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمہ اللہقرآن کریم کے فضائل ومسائل از حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شھید رحمہ اللہفضائل حفاظ قرآن کریم از حضرت مولانا قاری محمد طاھر رحیمی رحمہ اللہ

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143511200021
تاریخ31-08-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں