مہینوں کے فضائل اور احکام کی کتاب
سوال
مہینوں کے فضائل اور احکامات کے بارے میں کوئی کتاب وغیرہ بتادیں۔ جس سے ہر مہینے میں کیا کیا اعمال اور فضائل ثابت ہیں معلوم ہو جائیں۔
جواب
آپ کے لیے کتاب فضائل الشہور والایام مولفہ مولانا عبد الکریم گمتھلوی کا مطالعہ مفید ہوگا۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143510200025
تاریخ18-08-2014

