بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کے فرائض ادا نہ کرنے کی صورت میں وضوء کا حکم

سوال

اگر ہم غسل کے فرائض پورے کیئے بغیر نہاتے ہیں تو کیا ھمارا وضوء ہوجائیگا؟

جواب

فرض غسل کی صورت میں تو غسل کے فرائض ادا نہ کرنے سے نہ غسل ہوگا نہ وضوء ہوگا، البتہ فرض غسل نہ ہو اور وضو میں جو چار اعضا دھونا فرض ہے ان پر پانی بہالیا جائےتو وضوء ہوجائیگا۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143510200014
تاریخ18-08-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں