نرجانورکوجنسی میلاپ کے لیے استعمال کرنے پراجرت لینے کاحکم
سوال
کیا نرجانورکوجنسی میلاپ کے لیے استعمال کرنے پر رقم وصول کرنا جائزہے؟
جواب
نرجانورکوکسی اورمقصد سے کرائے پرلے لیاجائے، پھراس سے میلاپ کرالیاجائے توجائرہوگا، محض جنسی میلاپ پراجرت لیناجائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143509200056
تاریخ15-07-2014

