طغرے بنا کر فروخت کرنا
سوال
کیا قرآنی آیات اور احادیث کی خطاطی جنہیں عرف عام میں طغرے بھی کہا جاتا ہے ان کو بنا کر فروخت کرنا اور اسکی آمدن ذاتی مصارف میں لانا شرعاجائز ہے؟
جواب
جائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143509200041
تاریخ15-07-2014

