بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹیکس میں کمی کے لئے آمدنی کم ظاھر کرنے کا حکم

سوال

کینیڈا میں آمدنی پر حکومت ٹیکس وصول کرتی ہے، یہاں تک کہ ٹیکسی والے سے بھی اس کی کمائی پر ٹیکس لیا جاتا ہے، کچھ لوگ ٹیکس میں کمی کے لئے اپنی آمدنی کم بتاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

سرکاری ٹیکس میں کمی کے لئے صریح جھوٹ بولنا جائز نہیں، واللہ اعلم۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143509200025
تاریخ29-06-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں