بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناک کے بال صاف کرنے کا حکم

سوال

ناک کے اوپر کے روئیں یا بال کو اکھاڑ کرصاف کرنا جائز ہے؟ خواتین اور مرد دونوں کے لیئے بتائیں؟

جواب

ناک کے روئیں کو اکھاڑ کر صاف کرنے کی مرد وعورت دونوں کے لیئے گنجائش ہے۔واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143509200018
تاریخ15-07-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں