بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

بالکل درست ہے، بلکہ جلیل القدر صحابی کا نام ہونے کی بنا پر باعث برکت بھی ہے۔اور کچھ لوگ چونکہ ناحق حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی ذہنیت کی تردید اوران سے برات کے اعلان کی وجہ سے اس نام میں ثواب بھی ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143509200005
تاریخ29-06-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں