بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

TEINS نامی کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟

سوال

TIENS نامی کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

دیگر ملٹی لیول مارکٹنگ کمپنیوں کی طرح یہ کمپنی بھی جس طریق کار کے مطابق کاروبار کرتی ہے، اور منافع دیتی ہے، وہ درست نہیں ہے، بنا بریں اس کمپنی میں کام کرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143508200004
تاریخ31-05-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں