شیعہ کوملازم رکھنے کاحکم
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ جولوگ شیعہ ہوتے ہیں ان کواپنے پرائیویٹ آفس میں ملازم رکھ سکتے ہیں یانہیں؟ اگررکھیں توگناہ تونہیں ہوگا؟
جواب
شیعہ کو ملازم رکھنا جائز ہے ،گناہ نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143507200033
تاریخ12-05-2014

