بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن کے بھائی کے ساتھ نکاح

سوال

میرے چچا کی بیٹی نے میری والدہ کا دودہ پیا ہے تو کیا میرے چچا کے بیٹے کا میری بہن سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب

سائل کے چچا کے بیٹے کا نکاح سائل کی بہن کے ساتھ جائز ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143507200032
تاریخ12-05-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں