دبر میں وطی کرنے کا نکاح پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سوال
اگر کوئی مرد اپنی بیوی سے پشت یعنی پچھلے راستہ میں دخول کرے تو کیا نکاح ٹوٹ جائیگا؟
جواب
نکاح تو نہیں ٹوٹیگا البتہ بہت شدید گناہ ہے، اس عمل کے مرتکب کو احادیث مقدسہ میں ملعون قرار دیا گیا ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143507200028
تاریخ08-05-2014

