صفی اللہ نام کا معنی اور اس کے رکھنے کا حکم
سوال
صفی اللہ نام رکھنا کیسا ھے اگر درست ھے تو اس معنی بھی بتادیں شکریہ
جواب
صفی اللہ نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی "اللہ پاک کا چنا ہوا"۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143507200025
تاریخ08-05-2014

