بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے بوس وکنار کی وجہ سے پتلا پانی نکلنے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال

اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے بوس و کنارغیرہ کرتا ہے اگر اس وقت پتلا سا پانی نکل جائے تو اس آدمی پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں مھربانی کیجے جواب ضرور فرمادیں.‏

جواب

بیوی سے بوس وکنار کی وجہ سے پتلا پانی یعنی مذینکلنےکی صورت میںغسل واجب نہیں ہوتا ، تاہم وضو ٹوٹ جاتا ہے پاک ہونے کے لیے ناپاک جگہ کو دھولیا جائے، پھر اس کے بعد وضو کرلیا جائے ، فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143507200018
تاریخ02-05-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں