یو۔ بی ۔ایل فنڈ انوسٹمنٹ ایسوسی ایٹس میں ملازمت کرنا
سوال
کیا یو۔ بی ۔ایل کی فنڈ انوسٹمنٹ ایسوسی ایٹس میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
جواب
ناجائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143506200027
تاریخ06-04-2014

