بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قرضہ لینے کا حکم

سوال

بینک سے قرضہ لینا کیسا ہے؟خیبر بینک جو بلا سود قرضہ فراھم کرتا ہے اسکا لینا جائز ہے؟

جواب

کسی بھی بینک سے سودی قرض کا لین دین جائز نہیں ۔ سوال میں مذکور بینک کی جانب سے بلا سود قرضہ فراہمی کی تفصیل فراہم کر دی جائے تو جواب دیا سکتا ہے ۔ فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143506200022
تاریخ21-04-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں