خون کا عطیہ کرنا
سوال
کیا کسی ضرورت مند کو خون دیا جا سکتا ہے؟
جواب
جی، خون کاعطیہ کرنا جائز ہے، البتہ اس کا معاوضہ لینا جائز نہیں ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143506200014
تاریخ06-04-2014

