جنسی عمل کا دورانیہ بڑھانے والے اسپرے کا استعمال
سوال
جنسی عمل کی مدت بڑھانے کے لیئے کچھ اسپرے آتے ہیں جس سے منی نکلنے کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے اور دیر تک آدمی اپنی بیوی کے ساتہ ھمبستری کرسکتا ہے، کیا ان کا استعمال جائز ہے؟
جواب
جائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143506200012
تاریخ06-04-2014

