بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے اخراجات کے لیئے مسجد کے اندر حجامہ کرنا

سوال

محترم مفتی صاحب ہم علاقے کے کچھ دوستوں نے مسجد کے اخراجات کیلئے مسجد میں حجامہ کا سلسلہ شروع کیا ہے، عرض یہ ہے کہ مسجد چھوٹی ہے تو کیا ہم احاطہ مسجد میں ہی چٹائی یا چادر وغیرہ بچھا کر حجامہ کر سکتے ہیں اور اسکی رقم مسجد میں ہی وصول کر سکتے ہیں ؟

جواب

مسجد کےاندر معاوضہ کے ساتھ یا بلامعاوضہ حجامہ کرنا جائز نہیں ہے، اس کام کے لیئے مسجد کی حدود سے باہر کوئی جگہ منتخب کریں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143506200004
تاریخ06-04-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں