پاؤں سے معذور امام کی امامت
سوال
کیا ایک معذور امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو ایک پاؤں سے معذور ہو اور اچھے طریقہ سے اٹھ بیٹھ سکتا ہو؟
جواب
ایسے معذور امام کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی جائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143505200017
تاریخ18-03-2014

