بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دولہا کے کیے شیروانی اور دلہن کے لیے شادی کا مخصوص جوڑا پہننے کا حکم

سوال

شادی میں دولہا جو شیروانی پہنتا ہے اور دلہن جو مخصوص لباس پہنتی ہے اس میں کوئی قباحت یا کسی کی مشابہت ہے؟

جواب

شادی کے موقع پر دولہا کے لئیے شیروانی اور دلہن کے لئیے شادی کا مخصوص جوڑا پہننے کی گنجائیش ہے البتہ اسراف اور نمود ونمائش نہ ہو۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143505200007
تاریخ18-03-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں