بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خنشی مشکل کے غسل اور جنازہ کی کیفیت

سوال

خنثی مشکل وفات پاجائے تو اس کو غسل کون دیگا، مرد یا عورت؟ اور اگر وہ نابالغ ہو تو دعا کون سی پڑھی جائیگی، بچے کی یا بچی کی؟

جواب

خنثی مشکل کو غسل نہیں دیاجایئگا بلکہ ہاتہ پر کپڑا لپیٹ کر اسے تیمّم کرایا جائے گا، نیز خنثی مشکل نابالغ ہو تو اس کے جنازہ میں بچے کی دعاء پڑھی جایئگی۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143505200005
تاریخ18-03-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں