بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسکول میں جون جولائی کی فیس لینے کا حکم

سوال

آج کل اسکول میں جون جولائی  چھٹیوں کی فیس لی جاتی ہے،کیا یہ فیس لینا جائزہے؟

جواب

اسکول میں جون جولائی کی چھٹی کی فیس لینا جائزہے؛ اس لیے کہ عرف بھی ہے اور معاہدہ بھی پورے سال کا ہوتاہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143504200033
تاریخ16-02-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں